الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ فرض نماز کے بعد مؤکدہ سنتیں یا نوافل ادا کرنے کے لیے فرض نماز کی جگہ تبدیل کرنا یا نوافل کی ادائیگی سے قبل کسی سے ہم کلام ہونا مستحب فعل ہے۔
➋ نوافل کا گھر پر ادا کرنا افضل ہے، بصورتِ دیگر مسجد میں نوافل کے لیے کسی دوسری جگہ کا انتخاب بہتر ہے۔
➌ تاکہ سجدہ کی جگہیں زیادہ ہو جائیں اور فرض و نفل میں انفصال پیدا ہو۔ [شرح النووي: 169/2-170]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1705