🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ نماز سے سلام پھیرنے کے بعد با آواز بلند تکبیر کہنا مستحب فعل ہے۔
➋ عذر کی وجہ سے بچوں کا بعض اوقات نماز با جماعت میں شامل نہ ہونا قابل مواخذہ نہیں۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1707