الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ امام کے دونوں جانب سلام پھیرنے کے بعد مقتدی سلام پھیرنے کا آغاز کریں۔
➋ سلام پھیرنے کا یہ طریقہ مشروع ہے۔
➌ بقیہ فوائد حدیث 1253 کے تحت ملاحظہ کیجیے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1709