الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ سلام پھیرتے وقت اس قدر پھرنا چاہیے کہ دائیں جانب والوں کو امام کا دایاں رخسار اور بائیں جانب والوں کو امام کا بایاں رخسار دکھائی دے۔
➋ مقتدیوں کو بھی دونوں جانب سلام پھیرتے وقت یہی طریقہ ملحوظ رکھنا چاہیے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1712