🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ فرض نماز کے متصل بعد امام کا گھر چلے جانا جائز ہے۔
➋ خواہ فرض نماز کے بعد مسنون نماز ادا نہ ہو۔
➌ اور گھر پر نوافل ادا کرنا افضل ہے۔
➍ نیز نماز کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے مصلی پر کافی دیر بیٹھے رہنا بھی ثابت ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1713