الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ سلام پھیرنے کے بعد امام کا مقتدیوں کی جانب پھرنا مسنون ہے اور مقتدیوں کی جانب رخ کرتے وقت دائیں اور بائیں دونوں جانب سے پھرنا جائز و مباح ہے۔
➋ یہ اعتقاد رکھنا کہ صرف دائیں جانب ہی سے مڑنا مشروع ہے، درست نہیں۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1714