الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ ارکانِ نماز میں امام کی اقتدا لازم ہے اور امام سے پہل کرنے کی سخت وعید ہے، لہذا نماز میں امام کی اتباع ملحوظ رکھی جائے۔
➋ غفلت اور سستی کے شکار مقتدیوں کو وعظ و نصیحت کرنا اور امام کی مخالفت اور ارکانِ نماز میں سبقت کرنے پر انہیں تنبیہ کرنا جائز ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1716