الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ ❀ «نَحْنُ الْآخِرُونَ، وَنَحْنُ السَّابِقُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ» کا مفہوم علماء بیان کرتے ہیں کہ امتِ مسلمہ زمانۂ وجود کے اعتبار سے آخری اور فضیلت اور دخولِ جنت کے لحاظ سے اول و سابق ہے اور یہ امت تمام امم سے پہلے جنت میں داخل ہوگی۔
➋ ❀ «هَذَا الْيَوْمُ الَّذِي كَتَبَهُ اللَّهُ عَلَيْهِمْ» یہ الفاظ جمعہ کے فرض ہونے کی دلیل اور اس میں اس امت کی فضیلت کا بیان ہے۔ [شرح النووي: 142/6]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1720