الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ ان احادیث میں جمعہ کے دن کی فضیلت اور اس میں رونما ہونے والے عظیم واقعات کا بیان ہے۔
➋ روز جمعہ خیر و برکت کا سرچشمہ ہے، جس سے فیض یاب ہونے کی ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1729