الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ اس حدیث میں جمعہ کی وجہ تسمیہ کا بیان ہے کہ جمعہ کو جمعہ اس لیے کہتے ہیں کہ اس دن آدم کو جمع کر کے ان کی تخلیق ہوئی، اسی وجہ سے اس دن کو جمعہ سے موسوم کیا گیا۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1732