الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ اس حدیث سے غسلِ جمعہ کے عدمِ وجوب کی دلیل لینا درست نہیں، کیونکہ غسل کے عدمِ ذکر سے عدمِ وجوب لازم نہیں آتا اور دیگر روایات، جن میں غسل کر کے جمعہ کے لیے آنے کی فرضیت ہے، وہ مذکورہ حدیث پر مقدم ہوں گی۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1756