🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
اس حدیث میں بیان کردہ اعمال پر عمل کرنے سے جمعہ کی طرف اٹھنے والے ہر قدم کے بدلے ایک سال کے روزوں اور قیام کا ثواب ملتا ہے، جو بہت بڑی فضیلت ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1758