الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
«غُسْل» کے کئی معانی بیان ہوتے ہیں:
➊ اس سے مجامعت کے بعد خود غسل کرنا اور بیوی کو غسل کرانا مقصود ہے۔
➋ اس سے مراد سر کے بال دھونا ہیں اور حدیث الباب بھی اس موقف کی تائید کرتی ہے۔
➌ اغتسل اور غسل کا تکرار تاکید کے لیے ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1759