🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ اس حدیث میں غسل جمعہ کی فضیلت کا بیان ہے۔
➋ جمعہ کے دن غسل کرنے والا جسمانی طہارت کے لحاظ سے بھی اور گناہوں سے طہارت کے اعتبار سے بھی آئندہ جمعہ تک طاہر رہتا ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1760