🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
◄ جمعہ کے دن اگر خوشبو میسر ہو تو اس کا استعمال مستحب عمل ہے۔
اور اگر خوشبو دستیاب نہ ہو تو اہل خانہ کی خوشبو استعمال کرنے کی تاکید ہے۔
ہر صورت جمعہ کے اجتماع میں نہانے اور خوشبو لگانے کے حکم میں حکمت یہ ہے کہ اجتماع گاہ بدبو اور تعفن سے محفوظ رہے اور عطربیز ماحول سامعین کی دلجمعی کا باعث بنے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1761