الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ حدیث دلیل ہے کہ جمعہ کے دن اچھا لباس پہننا مستحب ہے اور خاص جمعہ کے لیے علیحدہ ستھرا جوڑا رکھنا درست ہے۔ [عون المعبود: 3/2]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1765