الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ عہدِ رسالت، خلافتِ ابوبکر، عمر اور عثمان رضی اللہ عنہم کے ابتدائی دورِ خلافت میں جمعہ کی ایک اذان مشروع تھی اور یہی مسنون و مستحب طریقہ ہے کہ امام کے منبر پر براجمان ہونے کے بعد ایک اذان کہی جائے۔
➋ عثمان رضی اللہ عنہ کے عہدِ خلافت میں جمعہ کی دو اذانیں ہوتی تھیں، ایک مقامِ زوراء (تجارتی منڈی) میں اور دوسری امام کے منبر پر بیٹھنے کے بعد، یہ عثمان رضی اللہ عنہ کا اجتہاد تھا۔ مقصود یہ تھا کہ بازار میں مصروف لوگوں کو جمعہ کی اطلاع دی جائے اور وقتِ جمعہ تمام لوگ مسجد میں پہنچ جائیں اور جمعہ سے تاخیر کی گنجائش باقی نہ رہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1773