الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ خطبہ جمعہ کے لیے سامعین کا خاموشی اختیار کرنا لازم اور ثواب کا باعث ہے اور دورانِ خطبہ سامعین کا گفتگو کرنا لغو اور خطبہ جمعہ کے ثواب کو مٹا دیتا ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1775