🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ خطبہ جمعہ کے لیے خطیب کا کھڑا ہونا مستحب ہے اور بلا عذر بیٹھ کر خطبہ دینا مکروہ ہے۔
➋ حاکم یا امام کی غلطی پر اسے تنبیہ کرنا اور خلاف سنت پر اسے ڈانٹنا درست اور نہی عن المنکر کے عین مطابق ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1778