الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ جمعہ کے دو خطبے مشروع ہیں اور ان کے درمیان بیٹھنا مسنون ہے۔
➋ جمعہ کے دونوں خطبوں میں وعظ و نصیحت اور ارشاد و تبلیغ مسنون و مستحب فعل ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1781