🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
245 ۔ اردو حاشیہ : یہ حدیث کچھ مختصر ہے ۔ دیگر احادیث میں غسل سے پہلے پاؤں دھونے کے...
245۔ اردو حاشیہ: یہ حدیث کچھ مختصر ہے۔ دیگر احادیث میں غسل سے پہلے پاؤں دھونے کے علاوہ مکمل وضو کا ذکر ہے۔ دیکھیے: [صحیح البخاری، الغسل، حدیث: 249]
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 245