🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ احادیث دلیل ہیں کہ خطبہ جمعہ میں اقتصار و اختصار مستحب فعل ہے۔
مختصر خطبہ ارشاد کرنا خطیب کے سمجھدار ہونے کی علامت ہے، کیونکہ فقیہ جامع الفاظ کا انتخاب کرتا ہے اور طویل تر موضوع کو مختصر جامع الفاظ میں اچھے طریقے سے بیان کر سکتا ہے۔
➋ نماز میں اتنی طوالت نہ ہو کہ مقتدی اکتاہٹ کا شکار ہو جائیں۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1784