الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ دوران خطبہ امام سے کسی مسئلے کے بارے میں سوال کرنا جائز ہے اور امام کو متعلقہ سوال کا جواب احسن انداز سے دینا چاہیے۔
➋ قیامت کب وقوع پذیر ہوگی، اس جیسے سوالات کے بجائے قیامت کی تیاری کرنی چاہیے اور قیامت کے دن کا بہترین سرمایہ اللہ اور اس کے رسول کی محبت ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1796