الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ دورانِ خطبہ لوگوں کو ایسی بات سے آگاہ کرنا، جس سے وہ بے خبر ہوں، جائز ہے۔
➋ ان احادیث میں جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان ہے کہ وہ بہترین یمنی اور مبارک شخص تھے۔
➌ کسی نعمت اور انعام کے ملنے کی صورت میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا مستحب فعل ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1798