الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ دوران خطبہ جمعہ خاموشی اختیار کرنا اور خطبہ جمعہ غور سے سننا باعث اجر و ثواب ہے۔
➋ جمہور علماء کا موقف ہے کہ دوران خطبہ جمعہ خاموش رہنا واجب ہے اور اس دوران گفتگو کرنا حرام ہے۔ خواہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کا فریضہ ہی در پیش ہو۔ [فقه السنة: 296/1]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1803