🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ خطبہ جمعہ کے دوران سامعین کی علمی گفتگو اور ہر قسم کے مسائل کے متعلق گفتگو کرنا ناجائز ہے اور گفتگو کرنے والے کو جمعہ کا ثواب نہیں ملتا۔ (تاہم جمعہ کی فرضیت ساقط ہو جائے گی)۔
➋ حاضرین خطبہ میں سے کوئی شخص کسی صاحب علم سے کوئی مسئلہ دریافت کرے تو اس کا جواب نہیں دینا چاہیے، خواہ سائل تکرار کرے، کیونکہ جواب دینے کی صورت میں وہ بھی پہلے شخص کی طرح ہو جائے گا۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1809