🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ دورانِ خطبہ جمعہ گفتگو کرنے اور لوگوں کی گردنیں پھلانگنے والا جمعہ کے اجر و ثواب سے محروم رہتا ہے۔
➋ اسے خطبہ جمعہ اور جمعہ میں شامل ہونے کا اجر نہیں ملتا، بلکہ اسے صرف نمازِ با جماعت میں شریک ہونے کا اجر ملتا ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1810