الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ خطبہ جمعہ کے دوران حاضرینِ جمعہ کی گردنیں پھلانگنا جائز نہیں ہے۔
اس سے جمعہ کا اجر و ثواب ختم ہو جاتا ہے۔
لہٰذا اس قبیح فعل سے اجتناب کرنا چاہیے، کیونکہ یہ حاضرین کی ایذارسانی اور اجر و ثواب سے محرومی کا باعث ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1811