الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ دورانِ خطبہ جمعہ سامعین میں گھسنا اور انہیں جدا کر کے زبردستی صف میں داخل ہونا ناجائز ہے، اس سے سامعین کو تکلیف ہوتی ہے۔
➋ دورانِ خطبہ ہر ایسا فعل مکروہ ہے جو حاضرین کی ایذا اور خطبہ جمعہ میں خلل کا باعث بنے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1812