🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ «حبوة» ‏‏‏‏: سرین کے بل بیٹھ کر گھٹنے کھڑے کر کے ان کے گرد سہارا لینے کے لیے دونوں ہاتھ باندھ لینا، یا کمر اور گھٹنوں کے گرد کپڑا باندھ لینا۔ [القاموس الوحید]
➋ دوران خطبہ جمعہ اس انداز سے نہیں بیٹھنا جو نیند کا باعث ہو اور وضو ٹوٹنے کا خطرہ ہو۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1815