🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ مساجد میں خرید و فروخت کرنا، شرکیہ اور عشقیہ اشعار کہنا اور گمشدہ چیز کا اعلان کرنا ناجائز و ممنوع ہے۔
➋ خطبہ جمعہ کے دوران حلقے بنا کر بیٹھنا ممنوع ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1816