الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ جمعہ کے لیے مسجد میں داخل ہو کر خطبہ جمعہ شروع ہونے سے لے کر اختتامِ خطبہ تک لغو باتیں کرنا اور آدابِ جمعہ کے منافی کام کرنا ممنوع ہے، اسے جہالت سے تعبیر کیا گیا ہے۔
➋ اور ان سے جمعہ کا اجر و ثواب ضائع ہو جاتا ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1817