🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
◈ امام نووی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ اس حدیث میں دورانِ خطبہ کنکریوں کو چھونے اور دیگر فضول کاموں سے ممانعت کا بیان ہے اور اس میں واضح اشارہ ہے کہ قلب و جوارح خطبہ کی طرف متوجہ ہونے چاہئیں۔ [تحفة الأحوذي: 2/35]
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1818