الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
اگر جمعہ میں دورانِ خطبہ نیند آئے تو وہ جگہ تبدیل کر لینی چاہیے، اس میں کچھ مضائقہ نہیں اور جگہ تبدیل کر لینے میں حکمت یہ ہے کہ اس عمل سے نیند کا غلبہ ختم ہو جاتا ہے اور خطبہ جمعہ، جس کا مقصود وعظ و ارشاد ہے، سامع مستفید ہو سکتا ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1819