🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ جمعہ کے دن دورانِ خطبہ اور عام حالت میں کسی شخص کو اس کی بیٹھنے کی جگہ سے اٹھانا اور خود وہاں بیٹھنا حرام ہے۔
بلکہ جو شخص وہاں بیٹھا ہوا ہے، وہ اس جگہ کا زیادہ حقدار ہے۔
➋ اگر کوئی شخص اپنی مرضی سے جگہ چھوڑ دے اور کسی دوسرے کو بیٹھنے کی اجازت دے تو اس میں کوئی قباحت نہیں ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1820