الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
فوائد:
➊ اگر کوئی شخص مسجد میں کسی جگہ یا نشست کا انتخاب کر چکا ہے، پھر وضو یا کسی اور عارض کی وجہ سے وہ جگہ چھوڑ کر وضو وغیرہ کے لیے جاتا ہے تو واپس آنے پر وہ اس جگہ کا زیادہ حق دار ہے۔
➋ اور اگر کوئی شخص وہاں آ کر بیٹھ چکا ہو تو اسے وہ نشست خالی کر دینی چاہیے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1821