الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ ان احادیث کا مفہوم ظاہری الفاظ کے مطابق نہیں ہے کہ نماز باجماعت کی ایک رکعت ملنے سے تمام نماز ہو جاتی ہے اور وہ ایک رکعت پانے سے اس فرض سے سبکدوش ہو جاتا ہے، بلکہ اس کا مفہوم یہ ہے کہ ایک رکعت پانے والا نماز کا حکم، وجوب یا فضیلت حاصل کر لیتا ہے۔ [شرح النووي: 5/51]
➋ نماز جمعہ کی ایک رکعت پانے والا نماز جمعہ کی فضیلت اور فرضیت پا لیتا ہے۔ بصورتِ دیگر نمازِ جمعہ کی جماعت میں شامل نہ ہونے والا نمازِ ظہر ادا کرے گا۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1851