الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ خطبہ جمعہ کھڑے ہو کر دینا مشروع ہے۔
➋ یہ حدیث امام مالک کے موقف کی دلیل ہے کہ بارہ افراد کی شرکت سے جمعہ منعقد ہو جاتا ہے۔ [شرح النووي: 151/6]
➊ خطبہ جمعہ کھڑے ہو کر دینا مشروع ہے۔
➋ یہ حدیث امام مالک کے موقف کی دلیل ہے کہ بارہ افراد کی شرکت سے جمعہ منعقد ہو جاتا ہے۔ [شرح النووي: 151/6]
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1852