الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ جمعہ فرض ہے اور اسے چھوڑنا انتہائی قبیح گناہ ہے۔ اور جمعہ چھوڑنے والے کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس عزم میں سخت وعید ہے۔
➋ بلا عذر نماز باجماعت ترک کرنے کے بارے میں سخت وعید ہے، لہٰذا نماز باجماعت اور جمعہ کا اہتمام ضرور کرنا چاہیے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1854