🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ جمعہ فرضِ عین ہے۔ [نووی: 2/56، 152]
➋ نمازِ جمعہ چھوڑنے والا اللہ تعالیٰ کے لطف و کرم اور اسبابِ خیر سے محروم ہو جاتا ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1855