الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ احادیث جمعہ کی فرضیت کے دلائل ہیں اور ان میں بلاعذر جمعہ ترک کرنے کی سخت وعید ہے، لہٰذا جمعہ کے اہتمام میں سستی اور کاہلی کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہیے۔
➋ مسلسل تین جمعے ترک کرنے سے دل پر مہر لگ جاتی ہے، دلوں پر نفاق کی چھاپ لگ جاتی ہے اور دل کی طرف خیر و بھلائی کے راستے مسدود ہو جاتے ہیں۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1858