🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ جمعہ کے دن جمعہ کے لیے دن کے ابتدائی حصے میں جانا مستحب فعل ہے۔
➋ دوپہر کا کھانا اور قیلولہ کا اہتمام نمازِ جمعہ کے بعد مستحب ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1877