الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ اس حدیث میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عظیم جود و سخاوت کا بیان ہے۔
➋ رمضان المبارک میں کثرت سے سخاوت کرنا مستحب فعل ہے۔
➌ صالحین سے ملاقات کے وقت اور ان کی فراغت کے بعد ان سے ملاقات کی امید میں زیادہ خرچ کرنا اور بھلائی کے زیادہ کام کرنا مستحب ہے۔
➍ قرآن کا تذاکرہ مستحب فعل ہے۔ [شرح النووي: 15/ 69]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1889