الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ روزہ دنیا میں گناہوں سے ڈھال ہے کہ روزہ شہوت کو ختم کرتا اور اعضاء کو محفوظ کرتا ہے اور آخرت میں جہنم سے ڈھال ہے کہ اس سے خواہشات کا خاتمہ اور شہوات کی کمی واقع ہوتی ہے جو شیطان کے اسلحہ میں سے ہے۔
➋ نیز شکم سیری گناہوں کی ترویج اور ایمان کی کمی کا باعث ہے۔ [فیض القدیر: 4/319]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1891