🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہاں ایمان سے مراد روزے کی فرضیت کے برحق ہونے کا اعتقاد اور احتساب سے مقصود اللہ تعالیٰ سے طلب ثواب ہے۔ [فتح الباري: 128/6]
➋ جو شخص رمضان کے روزوں کی فرضیت کا اعتقاد اور اللہ تعالیٰ سے طلب ثواب کی نیت رکھے، اس کے تمام گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔
➌ اعمال کی قبولیت کے لیے طلب ثواب کی نیت اہم شرط ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1894