الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ جنت کے کل آٹھ دروازے ہیں اور ان میں سے ایک دروازہ باب الریان روزہ داروں کے لیے مختص ہے، اس دروازے سے صرف روزہ دار ہی داخل ہوں گے۔
➋ روزہ داروں کے لیے جنت میں خاص مشروب کا بندوبست ہوگا، جسے پینے کے بعد روزہ دار کبھی پیاس محسوس نہیں کریں گے۔
➌ ◈ امام نووی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اس حدیث میں روزوں کی فضیلت اور روزہ داروں کی کرامت کا بیان ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1902