الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ رمضان سے قبل استقبالِ رمضان کے ایک یا دو روزے رکھنا ممنوع ہیں۔ بلکہ رمضان کا چاند دیکھ کر رمضان ہی کا روزہ رکھنا چاہیے۔
➋ جو شخص معمول کے روزے رکھتا ہو، اگر معمول میں وہ دن رمضان سے ایک دن پہلے آ جائے تو ایسے شخص کو روزہ رکھنے کی ممانعت نہیں۔ بشرطیکہ استقبالِ رمضان کی نیت نہ ہو۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1912