الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ احادیث عام ہیں کہ اسلامی مہینہ انتیس دن کا ہوتا ہے۔
➋ اس سے مراد یہ ہے کہ بعض اسلامی مہینے انتیس دن کے ہوتے ہیں اور بعض تیس دن کے۔
➌ یہ مقصود نہیں کہ اسلامی مہینے ہوتے ہی انتیس دن کے ہیں۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1918