الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ نفلی روزے کی رات کے وقت نیت کرنا مشروط نہیں، بلکہ نفلی روزے کی دن میں نیت کرنا جائز ہے اور اس سے نفلی روزہ فاسد نہیں ہوتا۔
➋ فرض روزے کی طلوع فجر سے قبل نیت کرنا واجب اور صحتِ روزہ کی شرط ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1935