🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ سحری کا کھانا بابرکت کھانا ہے، کیونکہ اس کے طفیل روزہ دار روزے سے تقویت حاصل کرتا ہے۔ اس سے بدن میں نشاط آتی ہے اور سحری کھانے کی بدولت وہ تلاوت، اذکار، نوافل اور روزے کے دیگر امور کو احسن انداز سے نبھا سکتا ہے۔
➋ خود سحری کرنا اور دوسروں کو سحری کی ترغیب دینا مستحب فعل ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 1938